’’رَبَّنَا فَاغْفِرْ لَنَا ذُنُوبَنَا وَکَفِّرْ عَنَّا سَیِّئَاٰتِنَاوَ َتَوَفَّنَا مَعَ الأبْرَارِ‘‘
ترجمہ: اے ہمارے رب ، ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے اور ہم سے ہماری برائیاں دور کر دیجیے اور ہمیں نیک لوگوں کے ساتھ موت دیجیے۔(سورۂ آل عمران، 193)
رکن پی ٹی آئی بریگیڈیئر (ریٹائرڈ) مشتاق نے کہا ہے کہ یہ بات سمجھ سے بالا ہے کہ حکومت کو عدلیہ سے کیا دشمنی ہے۔
ایران کےجوہری پروگرام کے معاملے پر سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب سفیر عثمان جدون نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق تمام امور کا حل مکالمے کے ذریعے ہی ممکن قرار دیا ہے۔
چیف انجینئرسنٹر نے چوکیدار انور سادات سے سب انجینئر کی اضافی ذمہ داری واپس لی ہے۔
بحرین کی شاہی نیوی کے کمانڈر ریئر ایڈمرل احمد محمد ابراہیم نے اسلام آباد میں پاک بحریہ کے ہیڈ کواٹرز میں نیول چیف سے ملاقات کی۔
وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی نجکاری کا عمل خوش آئند ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی امریکا نے تنظیمی ڈھانچے کو مزید فعال بنانے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے امیر مکھانی کو پارٹی کا مرکزی نائب صدر مقرر کر دیا۔
افغانستان ٹی ٹوئنٹی کپتان راشد خان کا کہنا ہے کہ میں نے بلٹ پروف گاڑی رکھی ہوئی ہے، افغانستان کی گلیوں میں نہیں پھر سکتا، عام کار میں سفر نہیں کر سکتا۔
لیبیا کے آرمی چیف محمد علی احمد الحداد کا طیارہ ترکیہ کے شہر انقرہ سے روانہ ہونے کے بعد تباہ، طیارے کا ملبہ مل گیا، طیارے میں آرمی چیف سمیت 5 افراد سوار تھے، کئی گھنٹوں بعد طیارے کا ملبہ مل گیا۔
پیپلز لیبربیورو کے انچارج چوہدری منظور نے کہا ہے کہ حکومت قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری پر قوم کو گمراہ کر رہی ہے، نجکاری بڑا اسکینڈل ثابت ہوگی۔
مشیر نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نیلامی سے 120 ارب آنے کی توقع تھی، نجکاری پر بہت اطمینان ہے اچھی قیمت پر ہوئی۔
عارف حبیب گروپ کے سربراہ عارف حبیب نے کہا ہے کہ ہمارا اندازہ تھا کہ بولی 130 ارب روپے تک جائے گی۔
پارلیمنٹ لاجز کے بعض رہائشی یونٹس پر 50 لاکھ روپے تک کے اخراجات کا انکشاف ہوا ہے۔
بیان سے منحرف ہونے پر اینٹی ریپ ایکٹ کے تحت دو بہنوں پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
خاتون ڈاکٹر کی سب انسپکٹر کے خلاف درخواست پر انکوائری مکمل ہو گئی۔
مشیر خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری پر ردِعمل دیا ہے۔
راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ ڈھلہ گاؤں کے قریب ایک بچے پر جنگلی سور نے حملہ کر دیا۔