• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب میں آپریشن بند

کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب میں آپریشن بند


کراچی کے قومی ادارہ برائے امراض قلب (این آئی سی وی ڈی) میں آپریشن بند کردیے گئے ہیں۔

این آئی سی وی ڈی میں انتہائی نگہداشت کا شعبہ بھی غیر فعال ہوگیا ہے۔

اسپتال کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے آگ لگنے کے باعث آئی سی یو اور آپریشن تھیڑ میں بدبو پھیلی ہوئی ہے۔

سربراہ اسپتال کے مطابق اسپتال میں ہونے والے آپریشنز اور متعلقہ مشینری کو عارضی طور پر سکھر اور لاڑکانہ کے سیٹلائٹ سینیٹرز میں منتقل کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین