آپ آف لائن ہیں
جمعہ3؍رجب المرجب 1441ھ 28؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

چین کے مختلف شہروں میں خون جما دینے والی سردی

چین کےمختلف شہروں میں خون جما دینے والی سردی


پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے معمولات زندگی تو متاثر ہورہے ہیں تاہم قدرت کے حسین نظارے بھی دیکھنے کو مل رہے ہیں۔

ایسا ہی خون جما دینے والی سردی میں قدرت کا دلفریب منظر چین کے صوبے Shanxi اور Henan کے مختلف شہروں میں دیکھنے کو ملا جب برف باری ہوئی اورہر طرف سفید چادر بکھری نظر آئی۔

یوں پہاڑوں اور درختوں پر ہر سو پھیلی برف اور سفیدی کے گالوں سے ڈھکے خوبصورت نظارے کو دیکھ کر لوگ جہاں حیران ہوئے وہیں برف باری کے اس منفرد منظر کو بے حد انجوائے کیا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید