• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین کے صوبے شین یانگ میں برف سے بنےمجسموں کا سالانہ میلا جاری ہے۔

برفانی مجسموں کے میلے میں دنیا بھر سے مجسمہ ساز شرکت کر رہے ہیں ۔

برف سے بنے مجسموں اور ان میں لگی رنگ رنگ کی روشنیوں نے دیکھنے والوں کو حیران کر کے رکھ دیا۔

تازہ ترین