• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے فی تولہ کی مزید کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں ایک ہزار روپے فی تولہ کی مزید کمی نئی قیمت 89500روپے ہو گئی،تفصیلات کے مطابق امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے باعث سونے کی ڈیمانڈ کم ہو گئی ہے جس کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3ڈالر کی کمی سے 1551ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جبکہ مقامی مارکیٹ میں سونا 1000 روپے سستا ہوکر 89500 روپے کا ہوگیا،اوردس گرام سونا 858 روپے سستا ہوکر 76732 روپے کا ہوگیا تاہم چاندی کی قیمت 1070 روپے پر مستحکم رہی

تازہ ترین