• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروڈکشن آرڈر جا ری ہونے کے باوجود شاہد خاقا ن قومی اسمبلی میں نہیں آئے،سعد رفیق اور احسن اقبال نے شرکت کی

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعہ کو پروڈکشن آرڈر جا ری ہونے کے باوجودصرف سعد رفیق اور احسن اقبال شریک ہوئے، سابق وزیر اعظم شاہد خاقا ن عباسی نہیں آئے ،سعد رفیق تو اجلاس شروع ہونے سے پہلے ہی پہنچ گئے تھے جبکہ احسن اقبال اجلاس شروع ہو نے کے ایک گھنٹہ بعد ایوان میں پہنچے ۔
تازہ ترین