• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آسٹر یلیا میں سالانہ ایلو س پر یسلے فیسٹول کا آغاز ہوگیا ہے۔

مشہو ر راک گلو کار ایلو س پر یسلے کے یوم پیدائش پر  آسٹریلوی شہر سڈنی میں میلہ سجایاگیا ہے۔

اس فیسٹول میں شر کت کےلیے ایلو س کے انداز میں لبا س پہنے،ان جیسا ہیئر اسٹائل اور گلاسز لگائے ہزار وں مداح شہر کے پارکس پہنچ گئے ۔

اس موقع پر ایلوس ٹرین بھی چلائی گئی اورکانسرٹس بھی منعقد ہوئے۔

اس فیسٹول سے حاصل رقم آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے لیے قائم بش فائر فنڈز میں دی جائے گی۔

تازہ ترین