• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: 3 مغوی بچے بازیاب، 3 اغوا کار گرفتار


کراچی پولیس نے مومن آباد کے علاقے سے اغواء کیے گئے 3 بچوں کو بازیاب کرا کر انہیں اغواء کرنے والے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں وحید بلوچ، حفیظ اور اقبال شامل ہیں، ان بچوں کو گزشتہ دنوں مومن آباد کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیئے: ڈیفنس سے اغوا ہوئی دعا منگی گھر پہنچ گئی

یہ بھی پڑھیئے: اوکاڑہ، رشتے سے انکار پر دو بہنیں اغوا، مقدمہ درج

پولیس حکام نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ ملزمان بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بھی بناتے رہے ہیں۔

تازہ ترین