• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا: پولیو 6 نئے کیسز رپورٹ، حکومت کی تصدیق


خیبرپختونخوا میں پولیو کے نئے 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،صوبائی محکمہ صحت نے تصدیق کردی ہے ۔

محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے مطابق پولیو سے متاثرہ 6بچوں میں 4 بچیاں اور 2 بچے شامل ہیں ۔

پولیو کے نئے کیسز صوبائی دارالحکومت پشاور، مہمند،باجوڑ ،خیبر،تور غر اور لکی مروت میں سامنے آئے ہیں۔

تازہ ترین