آپ آف لائن ہیں
منگل11؍صفر المظفّر 1442ھ 29؍ستمبر 2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

اسٹاک ایکس چینج میں معمولی تیزی، انڈیکس میں 12پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج ،نئےکاروباری ہفتے کےآغاز پر اتار چڑھاؤ کے بعد معمولی تیزی ،کے ایس ای100انڈیکس میں 12پوائنٹس کا اضافہ ، سرمایہ کاری مالیت9ارب 56کروڑ98اکھ روپے گھٹ گئی ، 53.57فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میںاضافہ ہو، لیکن کاروباری حجم بھی گزشتہ ٹریڈنگ سیشن کی نسبت 8.48فیصدکم رہا۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں پیر کوٹریڈنگ کا آغاز ہی مندی سے ہوا ،دن بھر سرمایہ کار تذبذب کا شکار نظر آئے اور ملکی سیاسی ومعاشی صوتحال کے پیش نظر فیصلہ کرنے میں بے یقینی کا شکار رہے،اس وجہ سے دن بھر اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری رہا۔

بزنس سے مزید