یہاں خود بہت اختلافات ہیں
سو ہے کیفیت ایک ہیجان کی
ہم اس صورتحال میں کیا بھلا
کریں بات ایران توران کی
عدالت نے سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا
بھارتی کامیڈین اور میزبان کپل شرما نے سال 2025 کا اختتام اسٹیج پر کسی پنچ لائن کے بجائے اپنے نئے کیفے کے افتتاح کے ساتھ کیا۔
مستفیض الرحمان کو بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری دیوا جیت سائیکیا نے آئی پی ایل 2026 سے ریلیز کرنے کا کہا ہے۔
وینزویلا کی حکومت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ حملے دارالحکومت کاراکس، میرانڈا، آراگوا اور لاگویرا ریاستوں میں ہوئے۔
برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کی رہائش گاہ کینسنگٹن پیلس میں سیکیورٹی کی خلاف ورزی کرکے گھسنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قومی سلامتی اور چین سے ممکنہ تعلقات کے خدشات کے باعث امریکی فوٹونکس کمپنی ہیفو (HeiFo) کو نیو جرسی میں قائم ایرو اسپیس اور دفاعی ادارے ایمکور (Emcore) کے اثاثے خریدنے سے روک دیا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان ایرانی عوام کے لیے مزید طاقت اور اُمید ہے: ایران کے سابق شاہ کے بیٹے رضا پہلوی
ایران کی سڑکوں احتجاج کرنے والے ایرانی عوام اور ان کے ساتھ چلنے والے موساد ایجنٹس کو نیا سال مبارک ہو: مائیک پومپیو
یہ دشمن کے فضائی اور میزائل دفاعی نظام سے مؤثر طریقے سے بچنے کے قابل ہے۔
وفاقی حکومت کی پالیسی ہے کہ غیرقانون مقیم تمام غیرملکی واپس اپنے وطن جائیں گے: ایس ایس پی آپریشنز پشاور
وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں آج صبح زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور مختلف علاقوں میں دھوئیں کے بادل بھی اٹھتے دیکھے گئے۔
بانی پی ٹی آئی نے مجھے کہا تھا جاؤ بات چیت کرو، اب نئی لیڈر شپ ہے: اعظم سواتی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 6634 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 79 ہزار 034 پر بند ہوا۔
نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار ساتویں پاکستان چین وزرائے خارجہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں شرکت کے لیے بیجنگ روانہ ہو گئے۔
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بے قاعدہ نیند کے انداز ڈیمنشیا (یادداشت کی بیماری) کی ابتدائی علامت ہو سکتے ہیں، جس سے اس مرض کی بروقت شناخت اور آگاہی کی اہمیت مزید واضح ہو گئی ہے۔
ابتدائی ناموں میں دورہ سری لنکا کے کھلاڑیوں کے ساتھ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور حارث رؤف کے نام بھی شامل ہیں