• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوزیشن کو سمجھا، پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ:نظم الحسن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلہ دیش ٹیم کو پاکستان میں صدر مملکت کے مساوی وی وی آئی پی سیکیورٹی دینے کا وعدہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ہماری پوزیشن کو سمجھا۔ ہم خوش ہیں کہ اتفاق رائے سے ایک سمجھوتہ طے پاگیا ہے۔ بنگلہ دیش نے نیک نیتی سے کوشش کرتے ہوئے آئی سی سی فیوچر ٹور پروگرام کی کمٹمنٹ کو آنر کیا ہے۔
تازہ ترین