آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ یکم رجب المرجب 1441ھ 26؍ فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

چین: چڑیا گھر میں ٹائیگر برفباری دیکھ کر جھوم اُٹھے

چین : چڑیا گھر میں ٹائیگرز برفباری دیکھ کر جھوم اُٹھے


پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک اس وقت سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں اور اس سرد موسم میں برفباری نے جہاں انسانوں کو خوش کردیا ہے، وہیں جانور بھی اس سے خوب لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے ان خونخوار ٹائیگرز کو ہی دیکھ لیں جو برفباری کے مزے لینے میں مصروف ہیں۔

چین کے شہر ہربن کے ٹائیگر پارک میں موجود ٹائیگرز نے جہاں گوشت کے ٹکڑوں سے بھوک مٹائی وہیں برف سے کھیلتے بھی دکھائی دیئے اور برفباری سے خوب محظوظ ہوئے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید