• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) غازی اسپورٹس نے واحد اسپورٹس کو شکست دیکر ڈپٹی کمشنر کورنگی شوٹنگ بال فیسٹیول جیت لیا۔ واحد اسپورٹس شوٹنگ بال کلب اور ڈسٹرکٹ کورنگی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلے جانے والے فیسٹول کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ہدایت اللہ لاشاری، محمد سلیم خمیسانی اور غلام محمد خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
تازہ ترین