• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (اسپورٹس ڈیسک) پورٹ الزبتھ میں جمعرات سے شروع ہونے والا ٹیسٹ میچ انگلینڈ کا غیر ملکی سر زمین پر 500 واں میچ ہوگا۔ 1877میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کےخلاف پہلا ٹیسٹ ملک سے باہر میلبورن میں کھیلا تھا،143 سال بعد اسے 500ویں ٹیسٹ کا موقع جنوبی افریقا میں ملا ،اب تک کھیلے گئے 499 ٹیسٹ میچزمیں انگلینڈ گھر سے باہر صرف 29 فیصد میچز جیت سکا ہے جبکہ شکست کا تناسب اس سے زیادہ 37 فیصد کے قریب ہے جبکہ اپنے ملک میں کھیلے گئے 521 میچز میں اسکی کامیابی کا تناسب بہتر ہے۔
تازہ ترین