• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہی قلعہ مہندی اسکینڈل ، ڈائریکٹر مارکیٹنگ والڈ سٹی اتھارٹی کو ہٹا دیا گیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) ڈی جی والڈسٹی اتھارٹی کامران لاشاری ے شاہی قلعہ میں مہندی کی تقریب کی انکوائری کی روشنی میں ڈائریکٹر مارکیٹنگ والڈ سٹی اتھارٹی آصف ظہیرخان کو فوری طور پر عہدے سے ہٹاکر ایس اینڈ جی اے ڈی بھجوا دیا ہے۔
تازہ ترین