• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

فروری مارچ میں سیاست اوپر نیچے ہو گی، حکومت کو خطرہ نہیں، شیخ رشید

فروری مارچ میں سیاست اوپر نیچے ہو گی، شیخ رشید 


نوشہرہ (نمائندہ جنگ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فروری مارچ میں سیاست اوپر نیچے ضرور ہوں گی مگر عمران خان کی حکومت جاری رہیں گی حکومت کو کوئی خطر ہ نہیں ایم کیو ایم وزارت سے الگ ضرور ہوئی ہے لیکن حکومت سے الگ نہیں ہوئی ان کے مطالبات وزیر اعظم عمران خان خود کہہ رہے ہیں کہ جائز ہیں پھر تو ماننے چاہیے کوئی مسئلہ نہیں ، حکومت کے خلاف کوئی عدم اعتماد نہیں لایا جارہا ہے لوگ مزے کررہے ہیں گل چھرے اڑا رہے ہیں کھانے کہا رہے ہیں ہمیں لوگوں نے میڈیا پر لگا دیا کہ یہ ہو گیا وہ ہو گیا قومی اسمبلی میں قرآ ن اٹھانے والے مسئلہ پر میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتا میں خود ایک گنہگار بندہ ہوں۔

تازہ ترین