• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کی ہائی وے پر درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

چین کی ہائی وے پر درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں


دنیا بھر میں ٹریفک حادثات معمول کی بات ہے جس میں کئی افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں،چین میں ایسا ہی خطرناک حادثہ پیش آیا جس میں درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی۔

یہ واقعہ چین کے صوبے ژی جیانگ کے شہر تائی ژوکی ہائی وے پر اس وقت پیش آیا جب ڈرائیور کو دھند نے مشکل میں ڈال دیا اور یوں درجنوں گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔

رپورٹ کے مطابق حادثے میں دو افراد زخمی ہوئے جبکہ ہائی وے کووقتی طور پر بند کرنا پڑا۔

تازہ ترین