کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ اسنوکر چیمپئن محمد آصف نے بابر مسیح کو نمائشی میچ میں ہرا دیا۔ اسلام آباد کپ اسنوکر چیمپئن شپ کا ماسٹرز کیٹگری کا ٹائٹل ارشد قریشی کے نام رہا ،ا نڈر 18کیٹگری کا ٹائٹل کامران چوہدری نے جیتا۔
نعیم پنجوتھہ نے کہا کہ آج کی سماعت پر بشریٰ بی بی کی جانب سے عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا،
پنجاب کے محکمہ تعلیم نے صوبے بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطلات کا اعلان کر کے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا۔
پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رض احمد نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نےریئل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے اقدامات پر اظہارِ عدم اطمینان کرتے ہوئے پلاٹس کی خرید و فروخت میں کیش لین دین پر اضافی ٹیکسز لگانے کا مطالبہ کر دیا۔
اسرائیلی نائب اٹارنی جنرل گلیڈ نوم نے کہا ہے کہ اسرائیل حماس کے ساتھ جنگ لڑ رہا ہے، نسل کشی نہیں کر رہا، مسلح تصادم نسل کشی کا مترادف نہیں۔
بالی ووڈ کی معروف فنکارہ راکھی ساونت نے مداحوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا ہے۔
لاہور سمیت پنجاب بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کے بعد اسکولوں کے اوقات تبدیل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
ایک مقبول ترین میک اپ برانڈ کی مالک فرانکوئس بیٹنکورٹ میئرز 100 ارب ڈالرز کی مالک بننے والی دنیا کی واحد خاتون ہیں۔
ہالی ووڈ کی معروف فنکاروں کے بعد بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ بھی بلاک آؤٹ مہم کا نشانہ بن گئی۔
بانی پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت 22 مئی تک ملتوی کردی گئی۔
خط میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں حاصل مراعات دیگر قیدیوں کو بھی دی جائیں۔
برازیل کو فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی مل گئی۔
پاکستان تحریکِ انصاف پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل سے خط لکھا ہے۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 18 مئی سے 25 مئی تک ملک سے باہر ہوں گے۔
مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر عباس آفریدی کا کہنا ہے کہ ججز کے خیالات نہ ملیں تو اسٹیبلشمنٹ پر مداخلت کا الزام لگا دیتے ہیں۔
پاکستان میں یونین کونسل کی سطح پر شناختی کارڈ بنانے اور اس کی تجدید کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔