کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی انڈر 21اسنوکر چیمپئن شپ جمعے سے اسلام آباد میں شروع ہوگی جس میں لاہور کے حارث طاہر اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے، ایونٹ میں شریک34کھلاڑیوں کو آٹھ گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے۔
اداکارہ و ہدیت کارہ کا کہنا ہے کہ ہماری شادی کو 14 سال ہو چکے ہیں۔
انگلینڈ میں عمدہ کارکردگی کے بعد چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کو مدعو کیا، ان سے انفرادی ملاقات کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقوں اپھان کوہ اور پروم میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آنے والے زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ ہوئی ہے
قطر کے وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن بن جاسم آل ثانی نے ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ سے کشیدگی میں اضافے سے متعلق خبردار کیا ہے۔
اوکاڑہ اور پتوکی میں شوہروں نے فائرنگ کر کے بیویوں کو قتل کر دیا۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 1 ہفتے سے زائد کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔
بن گویر یوم کپور سے پہلے سیلیکوٹ کی دعا کے لیے یروشلم کی مغربی دیوار پر جمع ہونے والے عبادت گزاروں کے ایک بڑے ہجوم میں شامل ہوئے۔
یہودی دنیا بھر میں آج شام سے یوم کپور ( یوم کفارہ ) منارہے ہیں۔ یوم کپور یہودی مذہب کا مقدس ترین رات اور دن ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگو میں 8 دہشتگردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
امریکی اخبار کے مطابق تقریباً 800 ادویات اس صورتحال سے متاثر ہوئی ہیں، جبکہ فارمیسیاں بھی مشکلات کا شکار ہیں
وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق پابندیوں کے تحت چھ سے سات ماہ کی مہلت کے بعد آئی سی سی کے ساتھ زیادہ تر لین دین پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔
حافظ نعیم نے کہا کہ ایم کیو ایم ہو یا پیپلز پارٹی دونوں سندھ کے عوام میں تعصب پھیلا رہے ہیں۔
سعودی عرب کے علاقے الاحساء میں ٹریفک حادثے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔