• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا چین سے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر نہ اٹھانے کا مطالبہ

نئی دہلی( نیٹ نیوز)بھارت نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل اجلاس میں مسئلہ کشمیر اٹھانے سے گریز کرے۔غیرملکی میڈیا کےمطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے بتایا کہ نئی دہلی نے بیجنگ پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین کو مسئلہ کشمیر کے بارے میں عالمی اتفاق رائے پر غور کرنا چاہیے اور اسے اقوام متحدہ میں اٹھانے سے گریز کرنا چاہیے۔

تازہ ترین