• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) مرکزی انجمن اخبار فروشاں کراچی کے مرکزی صدر اقبال نون اور جنرل سیکریٹری عبدالحمید ڈاڈا نے 18؍جنوری ہفتے کو کراچی بھر کے اسٹال ہولڈرز کا اجلاس اخبار مارکیٹ میں شام 5؍بجے طلب کرلیا جس میں اخبار فروشوں کے مسائل پر غور اور موجودہ حالات سے آگاہ کیا جائے گا، اس موقع پر چوہدری نذیر، شفیق بھائی، ناصر نثار، مشتاق میمن اور ماسٹر صابر بھی موجود تھے۔
تازہ ترین