• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صحافتی حقوق کیلئے مظاہرے، پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دیا جائیگا، ناصر زیدی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سیکرٹری جنرل ناصر زیدی نے کہا کہ ملک بھر میں صحافی بچاؤ تحریک کا آغاز کر دیا گیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں صحافتی حقوق کے تحفظ کیلئے مظاہرے کیے جائیں گے اور پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے تاریخی دھرنا دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آنے والے وقتوں میں مالکان یا حکومتی نمائندے کے جھوٹی طفل تسلیوں یا جھانسے میں نہیں آئیں گے۔

تازہ ترین