• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت تقریب تقسیم انعامات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)) کراچی ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے تحت نارتھ کراچی میں تقریب تقسیم اسناد و انعامات برائے سال 2019-20کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی عبدالوسیم سابقہ ایم این اے تھے،جبکہ ڈاکٹر شجاع صغیر خان،فہیم احمد اور ایجوکیشن بورڈ کمیٹی کے وسیم احمد نے خصوصی شرکت کی، اس موقع پر اپنے خطاب میں فاؤنڈیشن کے چیئرمین ایم کلیم مدنی نے کہا کہ تعلیم کا حصول عین عبادت ہے اور اسکے حصول کی اسلام میں خاص تاکید کی گئی ہے ۔

تازہ ترین