مائیک والٹز نے ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کو 47 سال سے جاری تنازع کا تسلسل قرار دے دیا۔
ہنگو میں خوارج سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 6 جوان شہید ہوئے تھے۔
ذرائع کے مطابق علیمہ خان کے دونوں بیٹوں شیر شاہ اور شاہ ریز کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔
محسن رضائی نے بتایا ہے کہ قطری ثالثوں کے ذریعے اپنی شرائط امریکا تک پہنچا دی ہیں، ایران یمن اور سعودی عرب کے درمیان امن کے لیے ثالثی میں مدد کر سکتا ہے۔
کراچی کے ضلع غربی، کورنگی، وسطی اور جنوبی کے 1، 1 ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا۔
الٹرا ساؤنڈ رپورٹ میں خاتون کا حمل ضائع ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
اداکارہ و ہدیت کارہ کا کہنا ہے کہ ہماری شادی کو 14 سال ہو چکے ہیں۔
انگلینڈ میں عمدہ کارکردگی کے بعد چیئرمین پی سی بی نے کھلاڑیوں کو مدعو کیا، ان سے انفرادی ملاقات کی اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقوں اپھان کوہ اور پروم میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آنے والے زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ ہوئی ہے
قطر کے وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن بن جاسم آل ثانی نے ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ سے کشیدگی میں اضافے سے متعلق خبردار کیا ہے۔
اوکاڑہ اور پتوکی میں شوہروں نے فائرنگ کر کے بیویوں کو قتل کر دیا۔
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 1 ہفتے سے زائد کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔
بن گویر یوم کپور سے پہلے سیلیکوٹ کی دعا کے لیے یروشلم کی مغربی دیوار پر جمع ہونے والے عبادت گزاروں کے ایک بڑے ہجوم میں شامل ہوئے۔
یہودی دنیا بھر میں آج شام سے یوم کپور ( یوم کفارہ ) منارہے ہیں۔ یوم کپور یہودی مذہب کا مقدس ترین رات اور دن ہے۔