• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ہوبارٹ(جنگ نیوز) بھارتی ٹینس خاتون اسٹار ثانیہ مرزا کی کورٹس میں پیشقدمی تھم نہ سکی۔ وہ دو سال کے بعد اپنے کم بیک ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں ہیں۔ ثانیہ نے اپنی یوکرین ساتھی نادیہ کیچیونک کے ساتھ ہوبارٹ انٹرنیشنل ڈبلز کے سیمی فائنل میں سلووانیہ کی تمارا زڈانسیک اور جمہوریہ کی ماریا بوزوکووا کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ پانچویں سیڈ جوڑی کا اب ٹائٹل کیلئے دوسری سیڈ چین کی شوائی پینگ اور شوائی ژینگ سے مقابلہ ہوگا۔
تازہ ترین