• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستانی سلیکٹرز سے مایوس ٹیسٹ آف اسپنر بلال آصف نے گلوگاری شروع کردی ہے۔بلال آصف کے گانے کو جلد ڈیجیٹل میڈیا کے فورم سے ریلیز کیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر بلال آصف نے لکھا ہے کہ اپنے نئے گانے کی ریلیز کا شدت سے منتظر ہوں۔ بلال آصف پہلے بھی ڈریسنگ روم میں گنگنانے کی وجہ سے کافی مشہور ہیں۔بلال نے گانا خود ہی تحریر کیا ہے۔
تازہ ترین