• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھربار:طارق منگی صدر شفیق بابر سیکرٹری منتخب

سکھر(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ بار کے انتخابات پروگریسو پینل کی کامیابی طارق منگی صدر اور شفیق بابر سیکرٹری منتخب، پینل کے حامیوں کا جشن، پولنگ صبح 9بجے تا شام 5بجے تک جاری رہی، 13سو سے زائد رجسٹرڈ وٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا پولنگ کے بعد رات گئے تک گنتی جاری رہی اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پروگریسو لا ئیرز فورم کے صدارتی امیدوار طارق جی حنیف منگی 613 ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے جبکہ ان کے مقابلے میں پروفیشنل پینل کےامان اللہ ملک 357 ووٹ حاصل کرسکے۔
تازہ ترین