• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن سے بوسٹن تک کا علاقہ برف سے ڈھک گیا


واشنگٹن (نیٹ نیوز)واشنگٹن سے بوسٹن تک کا علاقہ برف سے ڈھک گیا،تفصیلات کے مطابق واشنگٹن سے بوسٹن تک کے امریکہ کے وسیع مشرقی علاقے پر ہفتے کی رات شدید برف باری ہوئی، جس میں نیو یارک سٹی کا جنوبی علاقہ بھی شامل ہے، جہاں طوفانی برسات ہوئی اور سلیٹ گرتی رہی۔

تازہ ترین