• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رابطہ کمیٹی کا قاضی امتیاز عالم سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے روزنامہ تعمیر سندھ کراچی کے ایڈیٹر قاضی امتیاز عالم کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے قاضی امتیاز عالم سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار و لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگوار و لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

تازہ ترین