آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات2؍رجب المرجب 1441ھ 27؍فروری 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ملتان ، انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 افراد گرفتار

ایف آئی اے ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

ملتان میں ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ ونگ نے ڈیرہ غازی خان میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 3 افراد قادر بخش، نصیر احمد اور اعجاز احمد کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق تینوں ملزمان انسانی اسمگلنگ میں ملوث تھے، ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ مزید تفتیش میں اہم انکشافات کا امکان ہے ۔

قومی خبریں سے مزید