زخمی ہونے والوں میں سے 3 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ چینی صدر نے مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے چار نکاتی اقدام تجویز کیا۔
آگ کے گولے، ڈسکز اور شفایابی سے متعلق غیر معمولی سبز روشنی کے گولے، امریکی محکمہ دفاع نے اڑن طشتریوں سے متعلق خفیہ فائلوں کا دوسرا حصہ جاری کر دیا۔
نیویارک میں ریلی سے خطاب کے دوران امریکا کے صدر ٹرمپ کے خلاف نعرے لگ گئے، بعض لوگ چلائے کہ ٹرمپ کو یہاں سے نکال باہر کرو۔
امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ نے گرین کارڈ حاصل کرنے کا عمل مزید سخت کردیا، اب درخواست گزاروں کو عام طور پر بیرون ممالک سے ہی امریکا میں مستقل رہائش کیلئے اپلائی کرنا ہوگا۔
آسٹریلوی فلم ساز اور کارکن جولیٹ لامونٹ کا کہنا ہے کہ متعدد افراد کی پسلیاں ٹوٹی ہوئی ہیں، خواتین کے ساتھ جنسی بدسلوکی کے واقعات بھی ہوئے، نامعلوم ادویات کے انجکشن لگائے گئے۔
فرنچ اوپن میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، ٹورنامنٹ کی مینجمنٹ نے کتے کو ایکریڈیٹیشن کارڈ جاری کردیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے دورہ چین میں مشرق وسطیٰ کی صورتِ حال پر بھی بات چیت متوقع ہے۔
مینٹور وہاب ریاض کی نگرانی میں کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ سیشن کیا۔
یہ نہیں کہہ سکتے ایسے مقام پر پہنچ چکے کہ کوئی معاہدہ قریب ہو: ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
یاد رہے کہ گزشتہ جمعے حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کی تھی۔
تلسی گبارڈ نے اپنے مستعفی ہونے سے متعلق صدر ٹرمپ کو جمعے کے روز اوول آفس میں ایک ملاقات کے دوران آگاہ کردیا تھا۔
کوئی بھی فرد چاہے اس کا تعلق کسی بھی حیثیت، عہدے یا سیاسی وابستگی سے ہو، قانون سے بالاتر نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
سوشل میڈیا پر اداکارہ کی عوامی اپیل کے بعد ایجنسی نے انکوائری کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔
ایم ایس کا کہنا ہے کہ ایک دن بعد مریض کی رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن تھیٹر کو سیل کیا گیا۔
تصویر میں نومولود بیٹی، اس کی بڑی بہن اور دونوں والدین کے ہاتھوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔