• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی اے سی ذیلی کمیٹی:وزارت تجارت میں بےقاعدگیوں کا انکشاف

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)پی اے سی کی ذیلی کمیٹی نے وزارت تجارت میں بے قاعدگیوں کےمعاملات اور آڈٹ اعتراضات کاریکارڈ نیب کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی ۔ اجلاس میں وزارت تجارت کے سیکرٹری کی عدم شرکت کے باعث اور جوائنٹ سیکرٹری کے آڈٹ اعتراضات پر تیاری نہ ہونے کے باعث ایک بھی آڈٹ پیرا نہ نمٹایا جسکا۔
تازہ ترین