• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اہلیہ کا نان ونفقہ کا دعویٰ ، آئی ایس آئی کےسابق سربراہ ظہیرالاسلام نے جواب کیلئے مہلت مانگ لی

لاہور ( وقائع نگار خصوصی ) اہلیہ کو نان ونفقہ نہ دینے کے کیس میں آئی ایس آئی کےسابق سربراہ ظہیرالاسلام کی جانب سے وکالت نامہ فیملی جج عبدالمنعم کی عدالت میں جمع کروا دیاگیا اور جواب دعویٰ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی گئی ۔عدالت نے سماعت 7 فروری تک ملتوی کردی ۔
تازہ ترین