• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیشنل یوتھ فاؤنڈیشن کے تحت میڈیکل کیمپ لگایا گیا

کراچی ( پ ر )پروفیشنل یوتھ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام بلڈ ڈونیشن ڈرائیو اور فری میڈیکل کیمپ کا رضوان شمس چیئرمین شہری تنظیم پاکستان نے دورہ کیا، اس دوران انھوں نےکہا کہ اورنگی ٹائون میں طبی سہولیات کی عدم دستیابی ہے اور اس طرح کے میڈیکل کیمپ لگا کر شہریوں کو سہولیات فراہم کی جارہی ہیں ۔اس موقع پر ڈاکٹر مسعود ایوب ڈوگر عمر خان، عدنان چشتی، بلال حیدر ڈائریکٹر ارسلان سعید، قاضی نعمان موجود تھے، سابقہ ایم این اے ڈاکٹر فوزیہ حمید اور ہیلتھ سولوشن کی سی ای او ڈاکٹر ثناء عدنان نے بھی کیمپ کا دورہ کیا۔

تازہ ترین