• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامزد چیئرمین ضلعی بیت المال کمیٹی ملک محمد اعجاز راں سے ممبر کمیٹی کی ملاقات

ملتان(سٹاف رپورٹر) نامزد چیئرمین ضلعی بیت المال کمیٹی ملک محمد اعجاز راں سے ممبر ضلعی بیت المال کمیٹی شاہد محمود انصاری نے ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و سیکرٹری ضلعی بیت المال کمیٹی ملک محمد یونس یونس نے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد ، گلدستہ دیا، اس موقع پر ملک محمد اعجاز راں نے کہا کہ وہ جلد ہی ممبران ضلعی بیت المال کمیٹی کا تعارفی اجلاس بلائیں گے اور اس میں آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔
تازہ ترین