• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تہکال میں ورکشاپ سے لاکھوں کا سامان چوری

پشاور(کرائم رپورٹر)تہکال پولیس سٹیشن کی حدود میں چورو ں نے ورکشا پ سے 7لاکھ رو پے کا سپیر پا رٹس کاسامان چوری کر لیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شما ل ولد یا ر اللہ سا کنہ تھکال بالا نے پولیس کو بتایا کہ اس نے اپنی ورکشا پ بند کر کے گھر چلا گیا اب اگلے صبح آ کر دیکھا تو ورکشا پ سے نامعلوم چورو ں نے 4عدد پریم، 25عدد گیر بقصے ، اسمبلیاں ، فریم اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا جسکی ما لیت سا ت لا کھ رو پے ہے پولیس نے نامعلوم ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
تازہ ترین