• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

نیویارک(اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ سرمایہ کاروں کا چین امریکہ تجارتی معاہدے میں زرعی اجناس کی خریداری بارے تفصیلات بارے تجسس ہے۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے پر مارچ کے لیے سودے 1.67 سینٹ (2.34 فیصد )گر کر 69.58 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 37195 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 5932 زیادہ ہیں۔

تازہ ترین