• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(نیوز ڈیسک)ایرانی صدر کے چیف آف اسٹاف محمود ویزی نے کہا ہے کہ ایران کے پاس 2015ء کے جوہری معاہدے سے نکلنے کا آپشن موجود ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ممکن ہے کہ چند لوگ ایران کی فائل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں لے جائیں۔

تازہ ترین