• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر نیشنل ختم نبوت مؤومنٹ کے رہنمائوں کااظہار تعزیت

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )انٹر نیشنل ختم نبوت مؤومنٹ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ، مرکزی نائب امیر مولانا عبدالرؤف مکی،مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج ، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،مولانا قاری شبیر احمد عثمانی اور مولانا قاری محمد رفیق وجھوی نے مسجدالحرام بیت اللہ کے مدرس مولانا محمد مکی حجازی کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ کہ مرحومہ انتہائی متقی پرہیزگار اور نیک سیرت خاتون تھیں ۔
تازہ ترین