بغیر پیراشوٹ 33 ہزار فٹ کی بلندی سے گر کر معجزانہ طور پر زندہ بچنے والی خاتون کون تھی؟
جسے اللہ رکھے اسے کو چکھے، یوگوسلاو ایئر لائنز کی وسنا وولوویچ نامی فلائٹ اٹینڈنٹ پیراشوٹ کے بغیر 33 ہزار فٹ کی بلندی سے گرنے کے بعد بھی معجزانہ طور پر زندہ بچ گئی جبکہ طیارے میں سوار دیگر 27 افراد لقمہ اجل بن گئے۔