• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

’کیا آپ جانتے ہیں امریکی سرماریہ کاری سے پاکستان کو اصل پھل ملا؟‘

’کیا آپ جانتے ہیں امریکی سرماریہ کاری سے پاکستان کو اصل پھل ملا؟‘


کیا پاکستان کو امریکی سرمایہ کاری سے اصل پھل ملا یا پاکستان اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کینو کی مدد سے برآمدات سے آمدن حاصل کر رہا ہے۔ 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امریکی دفتر خارجہ نے سوال اٹھایا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ امریکی سرمایہ کاری سے پاکستان کو اصل پھل ملا؟

اپنے اس ٹوئٹ میں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کینو امریکا نے تیار کیا اور اسے پاکستان میں متعارف کروایا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کینو برآمد کرکے سالانہ 20 کروڑ ڈالرز حاصل کر رہا ہے۔

تازہ ترین