• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوس وہمی نکلے


دنیا کے امیر ترین انسان اور ایمازون کمپنی کے مالک جیف بیزوس بھی وہمی نکلے۔

جیف بیزوس اپنے مخصوص جوتوں کو اپنے لیے خوش قسمت مانتے ہیں۔

ٹیکنالوجی ٹائیکون ہر بڑے کام سے قبل اپنے ان مخصوص جوتوں کو پہنتے ہیں۔ 

بیزوس کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ انہوں نے اپنے یہ خوش قسمت جوتے نہیں پہنے تو انہیں نقصان اٹھانا پڑ گیا۔

تازہ ترین