• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داؤد یونیورسٹی کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے ایچ ای سی کی ٹیموں کا دورہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی کی کارکردگی اور پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کا جائزہ لینے کیلئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی 2 ٹیموں پوسٹ گریجویٹ پروگرام ریویو کمیٹی اور انسٹیٹیوشنل پرفارمنس ایولوشن ریویو کمیٹی نے جامعہ کا دورہ کیا۔ معائنہ ٹیموں میں ڈاکٹر منصور حامد عنایت ، ڈاکٹر مدثر فاروق ، ڈاکٹر جمیل النبی ، ڈاکٹر انور خطاب اور ڈاکٹر فرمان اللہ شامل تھے۔

تازہ ترین