• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں کشمیر یوتھ ناظم آباد کے تحت 26جنوری کو کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایک پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے جس میں مختلف سیاسی و سماجی تنظیموں اور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے کشمیری بھائی خصوصی شرکت کریں گے۔
تازہ ترین