• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونا 150روپے سستا ہوگیا جبکہ چاندی کی قیمت میں استحکام رہا۔مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 150روپے کی کمی سے 90150 روپے اوردس گرام سونے کی قیمت 128روپے کے اضافے سے 77390روپے ہوگئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 30روپے کی کمی سے ایک ہزار روپے اوردس گرام کی قیمت 857روپے مستحکم رہی۔
تازہ ترین