• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 10پیسے کی کمی،برطانوی پاونڈ اور یوے ای درہم کی قدر میں اضافہ ہوا جب کہ یورو اور سعودی ریال کی قدر میں استحکام رہا انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت خرید ایک پیسے کی کمی سے 154.57روپے سے گھٹ کر 154.56روپے اور قیمت فروخت 154.67روپے سے گھٹ کر 154.66روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 10پیسے کم ہوگئی ۔
تازہ ترین