• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب اسمبلی میں ”کشمیر کمیٹی پنجاب “ کیجانب سے دستخطی مہم کا کیمپ لگایا گیا

لاہور(نیوزرپورٹر) پنجاب اسمبلی میں ”کشمیر کمیٹی پنجاب “ کی جانب سے خصوصی طور پر دستخطی مہم کا کیمپ لگایا گیا۔صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کشمیر کےلئے دستخطی مہم پر دستخط کر دیئے۔مہم کے تحت ایک ملین افراد کے دستخط کرانے کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے۔دستخطی مہم کے کیمپ میں حکومتی اور اپوزیشن کی جانب سے دستخط کیے گئے۔
تازہ ترین