• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادی کی تقریب میں ون ڈش کی خلاف ورزی پر کھانا ضبط

لاہور(خصوصی رپورٹر)سسٹنٹ کمشنر رائیونڈ نے ون ڈش کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے جاتی امراء میں ایک فارم ہاوس پر جاری شادی کی تقریب میں ون ڈش کی خلاف ورزی پر اضافی کھانے کو ضبط کر لیا گیااورضبط کئے ہوئے اضافی کھانے کو اخوت فاؤنڈیشن میں بھیج دیا گیا ہے جبکہ ایف آئی آر کا اندراج بھی کروا دیا گیا۔
تازہ ترین