حکومت نے مٹی کا تیل 17 روپے 35 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا کر دیا۔
اوگرا کی جانب سے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
مٹی کے تیل کی نئی قیمت 324 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
اس سے پہلے مٹی کے تیل کی قیمت 307 روپے فی لیٹر تھی۔